Posts

Online earning

Online earning is becoming increasingly popular as more and more people are looking for ways to make money from the comfort of their own home. With the internet, it is now possible to make money without having to leave your house. There are many different ways to make money online, ranging from taking surveys to selling products. One of the most popular ways to make money online is through affiliate marketing. Affiliate marketing involves promoting other people’s products or services and earning a commission when someone purchases them. This can be done through websites, blogs, social media, and other online platforms. Another way to make money online is by creating and selling digital products. This could include ebooks, courses, music, videos, and more. You can create these products yourself or hire someone to do it for you. Once you have created the product, you can then sell it on your own website or through other online marketplaces. You can also make money online by offering ...

بائیسواں پارہ

بائیسواں پارہ​ اس پارے میں چار حصے ہیں: ۱۔ سورۂ احزاب (بقیہ حصہ) ۲۔ سورۂ سبا (مکمل) ۳۔ سورۂ فاطر (مکمل) ۴۔ سورۂ یٰس (ابتدائی حصہ) (۱) سورۂ احزاب کے بقیہ حصے میں چار باتیں یہ ہیں: ۱۔ ازواج مطہرات کے لیے سات احکام : ۔۔۔۔ 1۔نزاکت کے ساتھ بات نہ کریں۔ ۔۔۔۔ 2۔ بلا ضرورت گھر سے نہ نکلیں۔ ۔۔۔۔ 3۔ زمانۂ جاہلیت کی خواتین کی طرح اپنی زینت اور ستر کا اظہار کرتے ہوئے باہر نہ نکلیں۔ ۔۔۔۔ 4۔ نماز کی پابندی کریں۔ ۔۔۔۔ 5۔ زکوٰۃ دیا کریں۔ ۔۔۔۔ 6۔ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریں۔ ۔۔۔۔ 7۔ قرآنی آیات کی تلاوت اور احادیث کا مذاکرہ کیا کریں۔ ۲۔ مسلمانوں کی دس صفات ۳۔ نکاحِ رسول: جب حضرت زید بن حارثہ اور آپ کی پھوپھی زاد بہن حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے درمیان نباہ نہ ہوسکا اور ان کے درمیان جدائی واقع ہوگئی تو اللہ کے حکم سے خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب سے نکاح کرلیا۔ ۴۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کا حکم (۲) سورۂ سبا میں دو باتیں یہ ہیں: ۱۔ حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کا قصہ ۲۔ اہل سبا کے غرور و تکبر کا واقعہ (۳) سورۂ فاطر میں دو باتیں یہ ہیں:​ ۱۔ توحید کے دلائل ۲...

نماز والی جگہ پربیٹھےرہنےکی فضیلت

[ 🌸 *نماز والی جگہ پر بیٹھے رہنےکی فضیلت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کوئی شخص نماز کی وجہ سے جب تک کہیں ٹھہرا رہے گا اس کا یہ سارا وقت نماز میں شمار ہو گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے کہ اے اللہ! اس کی مغفرت فرما، اور اس پر اپنی رحمت نازل کر (اس وقت تک) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اپنی جگہ سے اٹھ نہ جائے یا بات نہ کرے۔“*🔹 📗«صحیح بخاری-٣٢٢٩» [: 🌸 *مسجد میں آنے کی فضیلت !* 🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی جب اپنے گھر سے مسجد کے لیے نکلتا ہے اور قدم اٹھاتا ہے تو (ہر قدم کے لیے) ایک پاؤں اٹھانے پر نیکی لکھی جاتی ہے اور دوسرا پاؤں اٹھانے پر ایک برائی مٹائی جاتی ہے۔‘‘.*🔹 📗«سنــن النسائی -706» [: 🤲🏻 *دعا ضرور قبول ہو گی!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ سے دعا مانگو اور اس یقین کے ساتھ مانگو کہ تمہاری دعا ضرور قبول ہو گی، اور (اچھی طرح) جان لو کہ اللہ تعالیٰ بےپرواہی اور بے توجہی سے مانگی ہوئی غفلت اور لہو و لعب میں مبتلا دل کی دعا قبول نہیں کرتا“۔*🔹 📗«جامع ترمذی-3479» [: 🍂...

مذاکرات

*حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا* *واشنگٹن: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں بجلی اور پٹرول پر سبسڈی مرحلہ وار ختم پر اتفاق ہوگیا ہے۔،* *ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام جاری رکھنےپراتفاق کیا۔* *ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کی ہم ترین شرط پر سرینڈر کرتے ہوئے بجلی اور پٹرول کی سبسڈی مرحلہ وار ختم کی یقین دہانی کرادی ہے۔* *ملاقات میں آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان غریب طبقے کےلیے سبسڈیز جاری رکھے، عالمی مالیاتی ادارے کو انکم سپورٹ پروگرام پر کوئی اعتراض نہیں اس کے علاوہ صحت کارڈ کی سہولت پر بھی آئی ایم ایف کو کوئی پریشانی نہیں ہے۔،* *یہ بھی پڑھیں: کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 2 کروڑ ڈالرز سے متجاوز* *ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کیلئےکوششیں کی جائیں گی۔* *ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف نے تکنیکی مذاکرات منگل سے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے،ٹیکنیکل لیول مذاکرات...

بھکاری انسانی نفسیات کا ماہر ہوتا ہے

 بھکاری انسانی نفسیات کا ماہر ہوتا ہے۔ اسے پتا ہے کہ بھیک مانگتے ہوئے کون سے پہلو کو چھیڑنا ہے۔  کسی جوڑے سے مانگنا ہو تو اولاد کی دعا، کسی نوجوان کو دیکھے تو نوکری اور ترقی کی دعا بھکاری اسی طرح سائل کو اموشنلی بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہی تکنیک مفتاح نے بھی کل استعمال کی بھکاری حکومت کا یہ بھکاری نمائندہ کل آئی ایم ایف کے نمائندوں سے پروگرام کی بھیک مانگنے گیا اسے کسی فیکٹ، فگرز، معشیت وغیرہ کا کوئی علم نہیں تھا پر عین بھکاری نفسیات کے تحت، اس نے اس فورم پر، امریکی حکام کو خوش کرنے کے لیے، ان کے سامنے امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا ذکر چھیڑ دیا اور بعد ازاں اسے افغان تال با ن سے بھی کنیکٹ کرتے ہوئے اپنا لہجہ طنزیہ رکھا تاکہ سائل کو میسج پہنچ جائے کہ بھکاری مکمل طور پر لبرل و سیکولر اقدار پر یقین رکھتے ہیں بھکاریوں کا یہ طریقہ واردات نیا نہیں۔ اس سے پہلے بھی، ایک ملتی جلتی حرکت خواجہ آصف بھی ایک عالمی فورم پر کرچکا ہے جہاں اس نے عمران خان کو شدت پسند اسلامسٹ اور خود کو ماڈریٹ اسلام کا ترجمان قرار دیا تھا  اسلام تو صرف ایک ہی ہے، وہ نہ تو شدت پسند ہے اور نہ ماڈریٹ...